Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اللّٰہ تعالی کو رام کہنا کفر ہے
Answer (beginning)
تاریخ: 2018-09-18 رام “ کے معنی جانتے ہوئے جو مسلمان اللہ عزوجل کو ”رام “ کہے ، وہ کافر و مرتد ہے ، اس کے تمام نیک اعمال برباد ہو گئے ، اس پر فرض ہے کہ اس کفر سے توبہ کرے ، پھر سے کلمہ پڑھے ، اگر شادی شدہ تھا، تو پھر سے نکاح کرے۔ رام کے معنی ہیں رم ہو ا یعنی کسی میں گھسا ہوا۔ یہ معنی اللہ عزوجل کے لیے عیب ہیں اور اس بات کو مستلزم ہیں کہ وہ خدانہ ہو ، اس لیے رام کا اطلاق اللہ عزوجل پر کفر ہے ، ہاں جو اس کے معنی نہ جانتا ہو ، صرف اتنا جانتا ہو کہ ہندؤوں میں خدا کو رام کہا جاتا ہے ، اسی وجہ سے اس نے اللہ عزوجل کو رام کہہ دیا، تو اس شخص پر حکم کفر تو نہ ہو گا، البتہ یہ قول کفر ضرور ہے، جس سے تو…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.