Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حج بدل کے لیے کس کو بھیجنا چاہئے؟

Answer (beginning)

س شخص پر حج فرض ہو ، اسے کسی اور کی طرف سے حج بدل کرنا، یو نہی جانتے ہوئے دوسرے کا اسے حج بدل کے لیے بھیجنا مکروہ تحریمی و نا جائز ہے، کیونکہ اس پر تو فرض ہے کہ اپنا حج ادا کرے اور ایسا شخص اگر حج بدل کے طور پر چلا بھی جائے ، تو حج بدل کرنے کی وجہ سے اپنا حج ساقط نہیں ہو گا، وہ بدستور اس پر فرض ہی رہے گا اور جو شخص حج بدل کروارہا ہو ، اسے چاہیے کہ اس شخص سے معلوم کر لے کہ اس پر حج کا فریضہ پہلے سے ہی لازم ہے یا نہیں ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.