Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
میاں بیوی کے حقوق
Answer (beginning)
(1) انسان کے قریبی ترین تعلقات میں سے میاں بیوی کا تعلق ہے ، حتی کہ ازدواجی تعلق انسانی تمدن کی بنیاد ہے اور اللہ تبارک و تعالیٰ نے اس رشتہ کو اپنی قدرت کی نشانیوں میں شمار فرمایا ہے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے : وَ مِنْ ايْته أَنْ خَلَقَ لَكُمْ مِنْ اَنْفُسِكُمْ أَزْوَاجًا لِتَسْكُنُوا إِلَيْهَا وَجَعَلَ بَيْنَكُمْ مَّوَدَّةً وَ رَحْمَةً ، إِنَّ فِي ذَلِكَ لَأَنْتِ لِقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ ﴾ ترجمہ کنز الایمان: اور اُس کی نشانیوں سے ہے کہ تمہارے لیے تمہاری ہی جنس سے جوڑے بنائے کہ ان سے آرام پاؤ اور تمہارے آپس میں محبت اور رحمت رکھی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.