Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جشن ولادت میں ڈھول باجے کا حکم‎

Answer (beginning)

(1) مروجہ انداز میں بجائے جانے والے بینڈ باجے اور ڈھول وغیرہ جلوس و غیر جلوس ہر جگہ بجانا، ناجائز و گناہ ہے۔ بخاری شریف میں ہے : ”سمع النبی صلی الله عليه وسلم يقول: ليكونن من أمتى أقوام يستحلون الحر والحرير والخمر والمعازف ترجمہ: رسول اللہ عزوجل و صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ضرور میری امت میں ایسے لوگ ہوں گے ، جو آزاد شخص (کی خرید و فروخت کو، ریشم کو ، شراب کو اور گانے بجانے کے آلات کو حلال سمجھیں گے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.