Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نبی پاک کو معراج جسمانی ہوئی تھی یا روحانی

Answer (beginning)

(1) حضور علیہ الصلوۃ والسلام کو بیداری کی حالت میں جسمانی معراج نصیب ہوئی، اس پہ قرآنی آیت و صحیح احادیث دال (دلالت کرتی ہیں۔ نیز جمہور صحابہ کرام، تابعین، تبع تابعین، فقہاء، محد ثین اور متکلمین کا مذہب اور اہلسنت و جماعت کا یہی عقیدہ ہے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے : سُبْحْنَ الَّذِی اسرای بِعَبْدِهِ لَيْلًا مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ إِلَى الْمَسْجِدِ الْأَقْصَا الَّذِي بَرَكْنَا حَوْلَهُ لِنُرِيَة مِنْ ايْتَنَا إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ) ترجمہ کنز العرفان: " پاک ہے وہ ذات جس نے اپنے خاص بندے کو رات کے کچھ حصے میں مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک سیر کروائی جس کے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.