Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

Stingray مچھلی کھانے کا حکم

Answer (beginning)

Stingray مچھلی کی ہی ایک قسم ہے ، یہ دم دار چیٹے (Flat) جسم والی مچھلی ہوتی ہے، اس کی دم میں ایک کانٹا بھی ہوتا ہے ، جس کی مدد سے وہ اپنا بچاؤ کرتی ہے ، اس مچھلی کی کم و بیش 220 اقسام ہیں، عام طور پر سمندر اور ساحلی علاقوں میں پائی جاتی ہے، لیکن بعض اقسام دریا میں بھی ملتی ہیں۔ اس کی آنکھیں جسم کے اوپر اور منہ نیچے ہوتا ہے اور یہ گلپھڑوں کے ذریعے سانس لیتی ہے۔ دوسری مچھلیوں کے مقابلے میں اس میں غذائیت زیادہ ہوتی ہے اور بہت سے ممالک میں مختلف انداز سے بنائی جاتی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.