Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مایوسی کفر ہے؟ قرآن و حدیث روشنی کی میں وضاحت
Answer (beginning)
مومن کو اپنے رب عز و جل پر مکمل بھروسہ ہونا چاہیے ، کسی بھی لمحے اپنے رب کی رحمت سے ناامید نہیں ہونا چاہیے ، اللہ تعالیٰ کی رحمت پر ہمیشہ امید رکھنے کی قرآن و حدیث میں تاکید کی گئی ہے ، اس کی رحمت سے ناامید اور مایوس ہونے والے سے متعلق بہت سخت وعیدیں بھی وارد ہوئی ہیں۔ باقی کسی شخص کے مایوس ہونے سے متعلق حکم شرعی یہ ہے کہ اللہ کی رحمت سے ناامیدی اور مایوسی ناجائز و حرام اور گناہ کبیرہ ہے ، البتہ کفر نہیں ہے ، کیونکہ کسی گناہ کبیرہ کا محض ارتکاب کرنے سے بندہ کافر نہیں ہو جاتا ، ہاں بعض صورتوں میں مایوسی کفر ہے ، مثلا : یہ عقیدہ ہو کہ اللہ عز و جل میرے حالات کو نہیں دیکھ رہا، یا میرے حالات سے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.