Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قبر پر اذان دینا کیسا ؟
Answer (beginning)
وقت شیطان قبر یہ میت کو دفن کرنے کے بعد قبر کے سر کی جانب قبلہ کی طرف منہ کر کے اذان کہنا جیسا کہ اہل سنت وجماعت کا معمول ہے، قطعا جائز، بلکہ مستحسن عمل ہے۔ اس کے دلائل درج ذیل ہیں: (1) جب میت کو دفن کر دیا جاتا ہے، تو سوالات قبر کے وقت شیطان قبر میں مردے کو درست جوابات سے بہکانے کی کوشش کرتا ہے۔ جیسا کہ حضرت سفیان ثوری علیہ الرحمۃ سے مروی ہے : ” اذا سئل الميت من ربك تراءى له الشيطان في صورة فيشير الى نفسه ای انار یک فهذه فتنة عظيمة ترجمہ : جب میت سے قبر میں سوال کیا جاتا ہے کہ تیرا رب کون ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.