Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عزاب قبر کا ثبوت اور منکر کا حکم

Answer (beginning)

عذاب قبر بر حق ہے، جس کا انکار کرنے والا بدعتی اور گمراہ ہے۔ عذاب قبر کے ثبوت پر بہت سی آیاتِ قرآنیہ و احادیث نبویہ شاہد ہیں، جن میں سے چند ایک درج ذیل ہیں۔ اللہ تعالی قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے : ﴿ النَّارُ يُعْرَضُونَ عَلَيْهَا غُدُوا وَعَشِيًّا وَيَوْمَ تَقُوْمُ السَّاعَةُ أَدْخِلُوا ال فِرْعَوْنَ أَشَدَّ الْعَذَابِ ترجمہ کنز الایمان: آگ جس پر (وہ) صبح و شام پیش کیے جاتے ہیں اور جس دن قیامت قائم ہو گی، حکم ہو گا فرعون والوں کو سخت تر عذاب میں داخل کرو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.