Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حق مہر کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کتنا رکھ سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
شریعت مطہرہ میں مہر کی کم سے کم مقدار دس درہم یعنی دو تولہ ساڑھے سات ماشہ چاندی یا اس کی قیمت ہے ، اس سے کم مہر مقرر کرنا درست نہیں ہے۔ فتاوی عالمگیری میں ہے : " اقل المهر عشرة دراهم مضروبة او غير مضروبة وغير الدراهم يقوم مقامها باعتبار القيمة- ملتقطا " مہر کی کم از کم مقدار دس درہم ہے خواہ یہ ڈھلے ہوئے ہوں یا بغیر ڈھلے ہوئے اور درہم کے علاوہ کوئی چیز ہو تو وہ قیمت کے اعتبار سے ان دراہم کے قائم مقام ہو گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
Appears in topics
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.