Haq Mehr — Mehr (Dower)

In a fatwa recorded in Fatawa Razawiyya, a question about the amount of mehr is answered by stating that the minimum mehr in the Shariah is ten dirhams. Anwaar ul Hadees discusses how the value of this minimum changes with the currency and notes its revised account of the mehr of Hazrat Fatimah. Bahar-e-Shariat cites a verse explaining that if mehr was fixed and divorce comes before the wife is touched, half of it is due. A recorded lecture also asks whether books may be given as mehr.

From the books

  • Fatawa Razawiyya jild 12

    Pages 126–127

    سے فرمایند علمائے دین اندر میں مسئلہ کہ تعداد مہر شرع محمدی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم چہ مقدار است؟ یتینوا تو جروا۔ | | --- | --- | الجواب: | شریعت پاک میں مہر کی کم از کم مقدار دس درہم مقرر ہے | مہر در شرع مطہر جانب کی حد سے معین ست | | --- | --- | $^{1}$ رد المحتار باب المهر مطلب في نکاح الفاسد دار احیاء التراث العربی بیروت ۳۵۱/۲ $^{2}$ فتاویٰ قاضی خان باب فی ذکر مسائل المهر نوکسور لکھنؤ ۱۷۵۱/۱…

  • Miraat-ul-Manajeeh Sharah Mishkaat-ul-Masabeeh jild 5

    Pages 75–76

    شریعت شعیب علیہ السلام کے احکام دوسرے تھے بلکہ حق یہ ہے حضرت شعیب علیہ السلام نے دس سال کی خدمت کو شرط نکاح قرار دیا تھا نہ کہ مہر نکاح اسی لیے علی فرمایاب نہ فرمایا نیز فرمایا " عَلَى أَنْ تَأْجُرَنى" میری خدمت کرو اور مہر عورت کی ملک ہوتا ہے نہ کہ سر کی اور موسی علیہ السلام کو اتنے دن اپنی خدمت میں رکھنا کلیم الہی کے لائق بنانا تھا کیونکہ آپ فرعون کے پاس اب تک رہے کسی شیخ کی صحبت کی ضرورت تھی۔

  • Tafseer Taleem ul Quran Jild 2

    Pages 354–355

    کرنا اور نکاح کے لئے گواہوں کا ہونا اور بیویوں میں باری کا واجب ہونا اور چار آزاد عورتوں تک کو نکاح میں لانا اور ان کی ملکیت میں موجود کنیزوں کے بارے میں جو احکام لازم کئے وہ ہمیں معلوم ہیں۔ آخر میں فرمایا: تاکہ تم پر کوئی تنگی نہ ہو۔ یعنی اے حبیب اصلی اللہ علیہ والہ وسلم نکاح کے معاملے میں آپ کے لئے خصوصی رعایتیں اس لئے ہیں تا کہ آپ پر کوئی تنگی نہ ہو اور اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کے تمام گناہوں کو…

  • The Taste of Death

    Pages 23–26

    cislamlnel, ءil Ihrtsuرh Ihic Rcad und Iis!60 Islamnic bk applieaiun Ivilh Ihe inlenliun Iur reward read I puunelf und dIstrIbute 0Inzthe Fsal-c- S.vab yuur Urtcnہں ٧. (DsparImtwL wi Wrukly Huuklal Study) 15 ذضانم ید مخظ سوداگران پرانی سبزی مندی کرامی م 92!1 111 !?!٠"2 011.1501.10278 وورو اراان آا ا. آرراراء آتار ا ر دا آ رباداا ا٠رر ءاردارز اج د ءا ر.

  • Bahar E Shariat Jild 2 A

    Pages 138–139

    ہو یا مہر نہ مقرر کیا ہو اور ان کو کچھ برتنے کو دو، مالدار پر اس کے لائق اور تنگ دست پر اس کے لائق حسب دستور برتنے کی چیز واجب ہے، بھلائی والوں پر اور اگر تم نے عورتوں کو ہاتھ لگانے سے پہلے طلاق ویدی اور ان کے لیے مہر مقرر کر چکے تھے تو جتنا مقرر کیا اس کا نصف واجب ہے مگر یہ کہ عورتیں معاف کر دیں یا وہ زیادہ دے جس کے ہاتھ میں نکاح کی گرہ ہے۔

  • Manners Towards a Perfect Spiritual Guide

    Pages 111–113

    After these excellent eras passed the spirituality started t0 weaken as the closeness to the era of the Noble Prophet الله decreased People started becoming heedless of Allah's عليه واله وسلّم worship This situation led the people of faith and piety to the compilation 0f Tasawwuf for the purpose of calling people towards Allah and making them attentive towards Him Thus, Tasawwuf and Tariqah are…

In the lectures

More on Marriage and family

This page lists what published sources in the library say. For your own situation, ask a qualified mufti.