Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
آیت سجدہ لکھنے سے سجدہ تلاوت کا حکم ؟
Answer (beginning)
اگر آیت سجدہ صرف لکھی ہے ، پڑھی نہیں ہے تو صرف لکھنے سے سجدہ تلاوت واجب نہیں ہو گا۔ ہاں ! اگر لکھنے کے ساتھ ساتھ پڑھی بھی ہے تو پڑھنے سے سجدہ تلاوت واجب ہو جائے گا۔ اگر ایک مجلس میں ایک آیت کو ایک بار یا ایک سے زیادہ بار پڑھا تو ایک ہی سجدہ تلاوت واجب ہو گا۔ اگر مختلف مجالس میں ایک آیت سجدہ کو مختلف بار پڑھایا ایک مجلس میں سجدہ کی چند آیتیں پڑھیں ، تو اتنے ہی سجدے واجب ہوں گے جتنی مرتبہ آیت پڑھی ہے، ایک سجدہ تلاوت کافی نہ ہو گا۔ موت اسلامی) LU .
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.