Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مال مضاربت کی زکوٰۃ کس پر لازم ہوگی؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں، شرائط زکوۃ پائے جانے کی صورت میں، انویٹر پر اصل سرمایہ ، اپنے حصے کے نفع ، مال مضاربت سے خریدی گئی وہ چیزیں جس کو کام کے لئے بطور آلہ خریدا گیا، ان سب کی زکوۃ لازم ہو گی ، جبکہ ورکنگ پارٹنز پر صرف اپنے نفع کے حصے کی زکوۃ لازم ہے جبکہ شرائط پائی جائیں۔ یاد رہے کہ مضاربت میں مضارب ( ورکنگ پارٹنر ) پر نقصان کی شرط لگانا باطل ہے، اس شرط کا کوئی اعتبار نہیں، اگر مضارب کی طرف سے تعدی (کوتا ہی) نہ پائی جائے تو سارا نقصان انویسٹر کو برداشت کرنا ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.