Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
میوزک فیچر والے شیشے فروخت کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں کسٹمر کا Bluetooth Mirror کو خرید کر اسے گناہ کے کاموں میں استعمال کرنا متعین نہیں، اس کے دیگر جائز استعمالات بھی موجود ہیں نیز Bluetooth استعمال کرنے والے کے لئے بھی اسے میوزک وغیرہ کے علاوہ جائز چیزوں میں استعمال کرنا ممکن ہے مثلاً ممکن ہے آنے والی کسی ضروری فون کال کو اس اسپیکر کے ذریعے سن سکتا ہے اگر چہ بیت الخلا میں کلام کرنا بہت معیوب بات ہے لیکن ایسا کر نا گناہ نہیں ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.