Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سگریٹ پینے سے روزہ ٹوٹ جائیگا؟

Answer (beginning)

اگر کوئی شخص روزے کی حالت میں روزہ یاد ہونے کے باوجو د جان بوجھ کر سگریٹ پیے، تو اس کا روزہ ٹوٹ جائے گا، کیونکہ اس میں دھوئیں کے کچھ نہ کچھ اجزاء ضرور حلق میں چلے جاتے ہیں اور جان بوجھ کر اپنے حلق میں دھواں داخل کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے، نیز کسی چیز کو بطور دوا، غذ ایار مغبت ولذت کے کھانے ، پینے سے کفارہ لازم ہو جاتا ہے اور سگریٹ اسی طور پر پی جاتی ہے، لہذار مضان المبارک میں ایسا کرنے سے قضا کے ساتھ ساتھ کفارہ بھی لازم ہو گا، جبکہ کفارہ لازم ہونے کی دیگر شرائط بھی پائی جائیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.