Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حلال ہے یا حرام Malt Vinegar

Answer (beginning)

Malt Vinegar ایک قسم کا سرکہ ہے ، جسے Ale vine (جو / Barley، رائی / Rye، یا گندم / Wheat سے تیار کردہ شراب) سے عمل تخمیر (Fermentation Process) کے بعد تیار کیا جاتا ہے۔ اس کا کھانوں میں استعمال شرعا جائز ہے کہ سرکہ کی حلت واضح طور پر احادیث طیبہ میں بیان کی گئی ہے۔ مزید یہ کہ Malt Vinegar اگرچہ شراب سے بنایا جاتا ہے ، لیکن شراب اگر کسی بھی طریقے سے سر کہ بن جائے، تو اس کی حقیقت کے بدل جانے کے سبب وہ پاک اور حلال ہو جاتی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.