Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
آڑھتی کا کسان اور کمپنی دونوں سے کمیشن لینا کیسا؟
Answer (beginning)
آڑھتی کی شرعی حیثیت ” بروکر ، یعنی کمیشن ایجنٹ کی ہے اور بروکر دونوں طرف سے کمیشن صرف اسی وقت لے سکتا ہے جب مندرجہ ذیل شرائط پائی جائیں، اگر ان میں سے کوئی ایک شرط بھی کم ہو گی تو بروکر کا دوطرفه 1) وہاں دو طرفہ بروکری لینے کا عرف ہو۔ Islamic Economies 2) دونوں پارٹیوں کی طرف سے اس نے بھاگ دوڑ کی ہو ، کوشش کی ہو۔ 3) وقت عقد یعنی خرید و فروخت کے وقت کسی ایک پارٹی کا وکیل بن کر سودا نہ کیا ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.