Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غیر مسلم کے بینک سے کریڈٹ کارڈ لینا کیسا ؟

Answer (beginning)

ایسا بینک جس میں کسی مسلمان کا شیئر نہ ہو اور وہ مکمل طور پر حربی کفار کا ہو ، اس بینک سے مسلمان کا کریڈٹ کارڈ بنوانا اور استعمال کرنا جائز ہے، جبکہ کریڈٹ کارڈ کے استعمال کے بعد ر قم بروقت ادا کر دی جائے اور لیٹ ہونے کی صورت پیدا نہ کی جائے۔ نیز رقم اتنی ہی استعمال کی جائے کہ جس کی بروقت ادائیگی پر انسان کو قدرت ہے یعنی آدمی کو اپنی آمدن و مالی وسائل کے لحاظ سے یہ غالب گمان حاصل ہو کہ وہ بروقت ادائیگی کر سکے گا۔ اور اگر کریڈٹ کارڈ استعمال کر کے رقم کی ادائیگی میں تاخیر کی اور بینک کو اضافی رقم دینی پڑی تو مسلمان کے لئے ایسا کرنا ہر گز جائز نہیں ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

Appears in topics

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.