Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حالت احرام میں سر یا چہرہ چھپانے سے دم یا کفارہ لازم ہوگا؟ تفصیلی فتوی

Answer (beginning)

عند الشرع حالت احرام میں مرد کا سریا چہرہ اور عورت کا چہرہ چھپانا، ممنوع وناجائز ہے۔ اگر کوئی شخص حالت احرام میں کسی عذر شرعی کی وجہ سے یا بلا عذر شرعی کسی کپڑے وغیرہ ایسی چیز سے سریا چہرہ چھپائے، جس کو عرف و عادت میں چھپانا کہا جائے، یو نہی عورت مذکورہ طریقے سے چہرہ چھپائے، تو اس پر کفارہ واجب ہو گا، البتہ اگر کسی عذر شرعی کی بنا پر ایسا کریں گے ، تو گنہگار نہیں ہوں گے اور اگر بلا عذر 1 شرعی ایسا کیا تو گناہ بھی ہو گا، جس سے توبہ کرنا لازم ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

Appears in topics

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.