Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بائے بیک کا شرعی حکم

Answer (beginning)

کوئی چیز بیچنے کے بعد خریدار سے وہی چیز واپس خریدنے کی ابتدائی طور پر دو صورتیں ہیں : (1) پہلے سودے کی مکمل قیمت وصول ہونے سے پہلے خریدنا۔ (2) پہلے سودے کی مکمل قیمت وصول ہو جانے کے بعد خرید نا۔ پھر ان دونوں صورتوں کی مزید تین تین صورتیں ہیں۔ اگر چہ ان کے تحت ضمنا مزید صورتیں بھی ممکن ہیں لیکن بنیادی طور پر یہ چھ صورتیں ہیں جن کی تفصیل درج ذیل ہے : پہلے سودے کی مکمل قیمت وصول ہونے سے پہلے دوسرا سودا کرنا: (1) پہلا سودا جس قیمت پر ہوا، سودے کی مکمل قیمت وصول ہونے سے پہلے اس سے کم قیمت میں خریدنا، ناجائز ہے،اگر چہ اس وقت مارکیٹ ریٹ کم ہو گیا ہو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.