Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

V5040 Mazhab Kyun Zaroori Hai

Answer (beginning)

اس سوال کا بنیادی جواب تو یہ ہے کہ انسان اپنے اختیار سے پیدا نہیں ہوا کہ خود اپنی زندگی کا نصب العین مقرر کرے، بلکہ جس نے اسے بنایا، اس کے ظاہر و باطن، جسم و روح، قلب و قالب، ذہن و دماغ کو بنایا ہے، وہی خالق بہتر جانتا ہے اور اس بات کا حق دار ہے کہ انسان کے لیے اس کی تخلیق کا مقصد طے کرے اور بیان فرمائے اور وہ مقصد ”عبادت و معرفتِ الہی“ ہے۔ اس مقصد کو اور اس کے حصول کے طریقوں کو جاننے کا صحیح اور کامل ذریعہ ”دین“ ہے، جو ”اسلام“ کی صورت میں موجود ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.