Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
V5038 Quran Pak Parhne Ki Mannat Mangne Ka Hukum
Answer (beginning)
اگر کسی نے قرآن پڑھنے کی منت مانی تو اس کو پورا کرنا اس پر لازم نہیں، لیکن بہتر یہی ہے کہ اس منت کو پورا کرے۔ شرعی اعتبار سے جس منت کا پورا کرنا واجب ہوجاتا ہے، اس کی کچھ شرائط ہیں: (1) جس بات کی منت مانی گئی ہو، اس کی جنس سے کوئی واجب ہو۔ (2) وہ عبادت خود بالذات مقصود ہو کسی دوسری عبادت کے لیے وسیلہ نہ ہو۔ (3) وہ عبادت خود فی الحال یا فی المال فرض نہ ہو، یعنی جب بھی اسے ادا کیا جائے، تو وہ بطور فرض یا واجب کے ہی ادا ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.