Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
V5036 2 Sajdon Ke Darmiyan Kitni Dair Bethna Zaroori Hai
Answer (beginning)
سوال کا جواب جاننے کے لیے تین چیزیں سامنے رکھنا ضروری ہے: 1. ایک ہے رکوع اور سجدے سے سر اٹھانا۔ 2. دوسری چیز ہے رکوع اور سجدے سے سر اٹھا کر سیدھا کھڑا ہونا یا سیدھا بیٹھنا جسے قومہ اور جلسہ کہتے ہیں۔ 3. تیسری چیز ہے قومہ اور جلسہ میں اتنی دیر ٹھہرنا کہ ایک مرتبہ سبحان اللہ کہنے کی مقدار گزر جائے۔ اسے تعدیل ارکان کہتے ہیں۔ پہلی صورت کا حکم یہ ہے کہ رکوع سے سر اٹھانا واجب ہے، جبکہ سجدے سے سر اٹھانا فرض ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.