Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

V5033 Kya Wajib Ya Nafil Roza Torne Par Bhi Kaffara Lazim Hota Hai

Answer (beginning)

صرف رمضان کا ادا روزہ توڑنے کی صورت میں قضا کے ساتھ اس کا کفارہ بھی لازم ہوتا ہے، جبکہ کفارے کی تمام شرائط پائی جائیں۔ اس کے علاوہ کسی بھی فرض (اگرچہ وہ رمضان ہی کی قضا ہو)، واجب یا نفل روزہ کو توڑنے کی صورت میں صرف اس کی قضا لازم ہوگی، کفارہ لازم نہیں ہوگا، البتہ روزہ فرض ہو یا نفل، اگر جان بوجھ کر بغیر کسی عذر شرعی کے توڑا، تو گناہ ہوگا اور اس سے توبہ کرنی ہوگی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.