Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

V5027 Kya Sadqa Ki Raqam Ghar Mein Rakhne Se Nahoosat Hoti Hai

Answer (beginning)

صدقے کی نیت سے رقم الگ کر کے صدقہ بکس میں ڈالنا یہ ثواب کا کام ہے کہ یہ صدقہ کرنے کی نیت ہے اور نیکی کی نیت و ارادہ بھی نیکی اور باعثِ ثواب ہے، البتہ جب تک یہ رقم اس مقام پر نہ پہنچ جائے جس پر صدقہ کی ہے، تو یہ صدقہ شمار نہیں ہوگی، کیونکہ جب تک پیسے مطلوبہ مصرف خیر تک نہ پہنچ جائیں، اس وقت تک بندے کی ملکیت سے نہیں نکلنے، جیسا کہ فقہائے کرام نے زکوٰۃ کے متعلق بیان کیا ہے کہ زکوٰۃ کی رقم محض اپنے مال سے الگ کر لینے سے زکوٰۃ ادا نہیں ہوتی، جب تک وہ رقم کسی مستحق کو نہ دے دی جائے، کیونکہ جب تک وہ پیسے کسی فقیر کو مالک بنا کر نہ دے دیے جائیں، صرف الگ کر لینے سے وہ بندے کی ملک سے نہیں نکلنے، یہی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.