Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جانوروں کو آپس میں لڑوانا کیسا ؟
Answer (beginning)
کتے، مرغے، بیل، بٹیر ، تیتر اور دیگر جانوروں کو آپس میں لڑانا، ناجائز و گناہ ہے کہ یہ انہیں بلاوجہ ایذاء پہنچانا ہے اور نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے۔ جیسا کہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت ہے: ” نھی رسول اللہ صلی اللہ عليه وسلم عن التحريش بين البهائم " ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جانوروں کو لڑانے سے منع فرمایا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.