Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تنہا نفل پڑھنے والے کیلئے بلند آواز سے قراءت کرنے کا حکم
Answer (beginning)
رات میں تنہا نوافل پڑھنے والے کو اختیار ہے، چاہے آہستہ آواز سے قراءت کرے یا بلند آواز سے، لہذا پو چھی گئی صورت میں آپ رات میں تنہا صلوۃ التوبہ پڑھتے وقت بلند آواز سے قراءت کر سکتے ہیں، جبکہ بلند آواز سے قراءت کرنے کی وجہ سے گھر کے افراد کو تکلیف نہ پہنچتی ہو۔ محیط برہانی میں ہے: ” أما نوافل الليل لا بأس بالجهر فيها لأنه مشروع في فرائض اللیل یعنی رات کے نوافل میں بلند آواز سے قراءت کرنے میں حرج نہیں، کیونکہ رات کے فرائض میں بلند آواز سے قراءت جائز ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.