Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز میں چادر اوڑھنے کا طریقہ

Answer (beginning)

(1) نماز کی حالت میں چادر سر کے اوپر سے اوڑھ کر نماز پڑھنی چاہیے کہ یہ ہی سنت ہے اور حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ اللہ تعالیٰ ایسے نمازیوں کی طرف نظر رحمت نہیں فرماتا ، جو سر کے اوپر سے چادر نہیں لیتے، البتہ اگر کوئی فقط کندھوں کے اوپر سے چادر اوڑھ کر نماز پڑھتا ہے ، تو اس کی نماز درست ہے۔ نماز میں سر پر چادر نہ لینے والوں کے متعلق کنز العمال میں ہے: "لا ينظر الله الى قوم لا يجعلون عمائمهم تحت ردائهم یعنی فی الصلاة“ ترجمہ: اللہ تعالیٰ اس قوم کی طرف نظر رحمت نہیں فرماتا جو نماز میں اپنے عمامے اپنی چادروں کے نیچے نہیں کرتے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.