Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا حصولِ رزقِ حلال عبادت ہے حدیث ہے؟
Answer (beginning)
سوال میں مذکور جملہ " حصول رزق حلال عبادت ہے " بعینہ ان الفاظ سے تو کتب حدیث میں ایسی کوئی روایت نہیں مل سکی، البتہ قریب ترین مفہوم یعنی رزق حلال تلاش کرنا ایک فرض کے بعد دوسرا فرض ہے، متعد دروایتوں میں موجود ہے۔ اس کا معنی یہ ہے کہ جسے خود اپنے لیے یا جن کی کفالت اس کے ذمے ہے ، ان الافتاءايل کے لیے مال کی حاجت ہو ، اس پر کمانا فرض ہے۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : " طلب کسب الحلال فريضة بعد فريضة" ترجمہ : رزق حلال تلاش کرنا ایک فرض کے بعد دوسرا فرض ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.