Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا خودکشی کرنے والا جہنمی ہے؟

Answer (beginning)

خود کشی کرنا، گناہ کبیر ہ حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ اللہ پاک قرآن عظیم میں فرماتا ہے: ﴿وَلَا تَقْتُلُوا أَنْفُسَكُمْ إِنَّ اللَّهَ كَانَ بِكُمْ رَحِيْهَا وَمَنْ يَفْعَلْ ذَلِكَ عُدْوَانًا وَظُلْمًا فَسَوْفَ نُصْلِيْهِ نَارًا وَكَانَ ذَلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِيرًا ) ترجمہ کنز الایمان: اور اپنی جانیں قتل نہ کرو بے شک اللہ عز وجل تم پر مہربان ہے اور جو ظلم وزیادتی سے ایسا کرے گا، تو عنقریب ہم اسے آگ میں داخل کریں گے اور یہ اللہ عز و جل کو آسان ہے۔ پاره 5، سورة النساء آیت 30 (29) تفسیر صراط الجنان میں ہے: ﴿ وَلَا تَقْتُلُوا أَنْفُسَكُمْ ﴾: اور اپنی جانوں کو قتل نہ کرو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.