Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسجد کے قرآنِ پاک گھر لے جانا کیسا؟

Answer (beginning)

ایسی صورت میں کسی نمازی کو گھر میں تو لے جانے کی اجازت نہیں ہے ، ہاں اگر واقعی وہی حالت ہے جو سوال میں بیان ہوئی ، تو دوسری مساجد ومدارس میں بھیج دیئے جائیں۔ فتاوی رضویہ میں ہے: " اس میں اختلاف ہے کہ ایسی صورت میں اسے دوسری مسجد بھیج سکتے ہیں یا نہیں، جب حالت وہ ہو جو سوال مذکور میں ہے اور تقسیم کی ضرورت سمجھی جائے ، تو قولِ جو از پر عمل کر کے دوسری مساجد و مدارس پر تقسیم کر سکتے ہیں۔ اس شہر کی حاجت سے زائد ہو تو دوسرے شہر کو بھی بھیج سکتے ہیں ، مگر انہیں ہدیہ کر کے ، ان کی قیمت مسجد میں نہیں صرف کر سکتے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.