Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حالتِ روزہ میں ٹوتھ پیسٹ کرنا کیسا ؟
Answer (beginning)
روزہ کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کرنا اگرچہ ناجائز و حرام نہیں، مگر بلاضرورت صحیحہ مکروہ ضرور ہے۔ سیدی اعلیٰ حضرت امام اہل سنت الشاہ امام احمد رضا خان عَلَيْهِ رَحمَةُ الرّحمن (المتوفى 1340ھ ) اسی طرح کے سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں : ” منجن ناجائز و حرام نہیں جبکہ اطمینان کافی ہو کہ اس کا کوئی جزو حلق میں نہ جائے گا، مگر بے ضرورتِ صحیحہ کراہت ضرور ہے۔ دیر مختار میں ہے : کره له ذوق شیء الخ“ یعنی روزہ دار کو کسی چیز کا چکھنا مکروہ ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.