Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جمعہ اور عید ایک ہی دن آجائیں ،تو کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
جمعہ اور عید کا جمع ہونا بھاری یا منحوس نہیں، بلکہ باعث خیر و برکت ہے کہ ایک دن میں دو عیدیں اور دو عباد میں نصیب ہوئیں، سرکار صلی اللہ تعالی علیه و آله و سلم اور صحابہ كرام عليهم الرضوان کے ادوار مبارک میں بھی کئی بار ایسا ہوا کہ جمعہ وعید ایک دن میں اکٹھے ہوئے، مگر اسے بھاری یا منحوس سمجھنا کسی سے منقول نہیں، بلکہ حدیث سے ثابت ہے کہ دونوں کا جمع ہونا خیر و برکت ہی کا ذریعہ ہے اور دونوں کے جمع ہونے کو بھاری یا منحوس سمجھنابد شگونی لینا ہے ، جو جائز نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.