Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسجد بیت کیا ہے ؟ اس کی فضیلت وغیرہ سے متعلق چند احکام
Answer (beginning)
(1) گھروں میں نماز پڑھنے کے لیے جو جگہ مختص کی ہو ، اسے مسجد بیت کہتے ہیں اور اس کا بنانا مستحب ہے۔ بہتر یہ ہے کہ دوسری جگہ کی نسبت اسے قدرے اونچا، پاک صاف اور خوشبو دار رکھا جائے کہ مسجد بیت بنانے اور اسے پاک صاف رکھنے کا حکم خود نبی پاک علیہ الصلوۃ والسلام نے ارشاد فرمایا ہے ، جو اس کی فضیلت کے لیے کافی ہے۔ اللہ عز و جل قرآنِ مجید میں ارشاد فرماتا ہے : ﴿وَاجْعَلُوا بُيُوتَكُمْ قِبْلَةً﴾ ترجمه 1 کنز الایمان : ” اور اپنے گھروں کو نماز کی جگہ کرو۔" (پاره 11، سورۃ یونس، آیت 87) اس آیت کے تحت تفسیر صراط الجنان میں ہے : ” اس آیت سے پانچ باتیں معلوم ہوئیں :۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.