Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضرت ابو بکر صدیق اسلام کے پہلے خلیفہ ہیں؟
Answer (beginning)
اہلسنت و جماعت کا اجماعی عقیدہ یہ ہے کہ انسانوں میں سے انبیاء اور مرسلین علیہم السلام کے بعد حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہی سب سے افضل اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خلافت کے حق دار ہیں، پھر حضرت سیدنا فاروق اعظم، پھر جمہور اہلسنت کے نزدیک حضرت سیدنا عثمان غنی اور پھر حضرت سید نا علی المرتضیٰ ہیں (رضوان اللہ علیہم اجمعین )۔ ان کی خلافت بر ترتیب فضیلت ہے، یعنی جو عند اللہ افضل و اعلیٰ تھا، وہی خلافت پا تا گیا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.