Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اللہ سے قوت اور رزق مانگنے کی دعا

Answer (beginning)

دین کی خاطر مضبوطی کے حصول کی دعا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مسنون دعا اللَّهُمَّ إِنْ ضَعِيفٌ فَقَوّى رِضَاكَ ضَعْفِى، وَخُذُ إِلَى الْخَيْرِ بِنَاصِيَتِي، وَاجْعَلِ الْإِسْلَامَ مُنْتَطَى رِضَانَ اللَّهُمَّ إِنِ ضَعِيفٌ فَقَونَ، وَايّ ذَلِيْلٌ فَأَعِزَّنِ، وَإِنِّي فَقِيرٌ فَاغْنِنِي ترجمہ : اے اللہ ! میں کمزور ہوں، تو اپنی رضا میں میری کمزوری کو قوت سے تبدیل سے فرما، اور میری پیشانی کا رخ خیر کی طرف کر دے اور اسلام کو میری رضا کا منتہی بنادے۔ اے اللہ ! میں ضعیف ہوں مجھے قوی فرما، میں ذلیل ہوں مجھے عزت دے، میں فقیر ہوں مجھے رزق دے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.