Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

خوف خدا سے رونے کی توفیق کی دعا

Answer (beginning)

خوفِ خدا سے رونے والی آنکھوں کے حصول کی دعا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مسنون دعا اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي عَيْنَيْنِ هَطَالَتَيْنِ تَشْفِيَانِ الْقَلْبَ بِذُرُوفِ الدَّمْعِ مِنْ خَشْيَتِكَ قَبْلَ أَنْ يَكُونَ الدَّمْعُ دَمًا وَالْأَفْتَرَاسُ جمْرًا ترجمہ : اے اللہ ! مجھے ایسی آنکھیں عطا فرماجو تیرے خوف سے لگاتار آنسوؤں کی بارش برسا کر دل کو سیر اب کر دیں، اس وقت کے آنے سے پہلے جب بہت سی آنکھیں خون کے آنسو روئیں گی اور ( مجرموں کی ) داڑھیں انگارہ ہو جائیں گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.