Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حسن خاتمہ اور اللہ کی رضا حاصل کرنے کی دعا

Answer (beginning)

خاتمه بالخيركىدعا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مسنون دعا اللَّهُمَّ اجْعَلْ خَيْرَ عُمُرِى آخِرَةَ، اللهُمَّ اجْعَلْ خَوَاتِيمَ عَمَلِى رِضْوَانَكَ، اللَّهُمَّ اجْعَلْ خَيْرَ أَيَّامِي يَوْمَ الْفَاكَ ترجمہ :اے اللہ !میری عمر کے آخری حصہ کو میری زندگی کا بہترین حصہ بنادے۔ اے اللہ !میرا آخری عمل تیری رضا( والا عمل ) ہو۔ اے اللہ !میرا بہترین دن اُس دن کو بنا جس میں میری تجھ سے ملاقات ہوتی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.