Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
خاتمہ بالخیر کی دعا
Answer (beginning)
خاتمہ بالخیر کی دعا: خاتمه بالخير كي دعا دار الافتاء اہلسنت ( دعوت اسلامی) مسنون دعا فَاطِرَ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ أَنْتَ وَلِي فِي الدُّنْيَا وَ الْآخِرَةِ ، تَوَفَّنِي مُسْلِمَاء الْحِقْنِي بِالصَّلِحِينَ (101) ترجمہ کنز العرفان: اے آسمانوں اور زمین کے بنانے والے ! تو دنیا اور آخرت میں میرا مددگار ہے، مجھے اسلام کی حالت میں موت عطا فرما اور مجھے اپنے قرب کے لائق بندوں کے ساتھ شامل فرما۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.