Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اما م اعظم کا والدین مصطفیٰ ﷺ کے بارے میں عقیدہ
Answer (beginning)
نبی کریم صَلَّى الله تَعَالى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّمَ کے ابوین کریمین رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُمَا کے ایمان کے متعلق اہل سنت کا مسلک یہ ہے کہ حضرت آدم علیہ عَلَيْهِ الصَّلاة و السلام سے لے کر حضرت عبد اللہ رضی اللہ تَعَالٰی عَنْہ تک اور حضرت حوا رضی اللہ تَعَالٰی عَنْهَا سے لے کر حضرت آمنہ رضی اللہ تَعَالٰی عَنْهَا تک آپ صَلَّى الله تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّمَ کے سلسلہ نسب میں جس قدر آباء اور امہات ہیں،وہ سب موحد (توحید پرست) ومؤمن تھے، جس کا ثبوت قرآن و سنت میں موجود ہے ، یہی اہلسنت کا مؤقف اور اسی پر امام اعظم ابو حنیفہ رَحْمَةُ الله تَعَالَى عَلَيْهِ قائم تھے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.