Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا مردے سنتے ہیں؟

Answer (beginning)

(النحل:21) اہل سنت کا عقیدہ ہے کہ مرنے کے بعد روح فنا نہیں ہوتی، بلکہ روح کا تعلق جسم کے ساتھ باقی رہتا ہے اور اس کے افعال و ادراکات جیسے سننا، دیکھنا، سمجھنا وغیرہ بدستور باقی رہتے ہیں، بلکہ مرنے کے بعد یہ صلاحیتیں بڑھ جاتی ہیں۔ مردوں کا سننا برحق ہے اور یہ عقیدہ کوئی قیاسی یا خود ساختہ نہیں، بلکہ قرآن کریم اور رسول اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ و سلم کی متعدد احادیث سے ثابت ہے، جن میں سے چند ایک درج ذیل ہیں؛ 1 نعشوں پر کا (1) چنانچہ حضرت صالح علیہ السلام اور حضرت شعیب علیہ السلام جب عذاب یافتہ قوم کی مردہ پر گزرے تو ان سے خطاب کیا، جیسا کہ حضرت شعیب علیہ السلام کے بارے میں قرآن پاک میں…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.