Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

لڑکی کے رشتے کے بدلے رقم مانگنا کیسا؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں لڑکی کے والدین کا اپنی بیٹی کا رشتہ دینے کے عوض برادری کو کھانا کھلانے کے لیے رقم کا مطالبہ کرنا اور لڑکے یا اس کے والدین کا رشتہ لینے کی خاطر رقم دیناشر عانا جائز و حرام اور گناہ کا کام ہے، کیونکہ فقہائے کرام نے اسے رشوت قرار دیا ہے اور رشوت کا لین دین اسلام میں ناجائز و حرام اور باعث لعنت فعل ہے کہ رسول اللہ صلی الله علیه و آله و سلم نے رشوت دینے اور لینے والے دونوں شخصوں پر لعنت فرمائی ہے ، نیز رشتہ لینے کی خاطر دی جانے والی رقم وصول کرنے والے کی ملکیت میں نہیں آئے گی، بلکہ ایسا مال دینے والے کی ملکیت میں ہی رہے گا ، لہذار قم لینے والے پر لازم ہو گا کہ وہ یہ رقم دینے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.