Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نیند نہ آنے پر پڑھنے کی دعا
Answer (beginning)
نیند نہ آنے پر پڑھی جانے والی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اللَّهُمَّ غَارَتِ النُّجُومُ ، وَهَدَءَتِ الْعُيُونُ وَاَنْتَ حَى قَيُّومُ ، لَا تَأْخُذُكَ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ ، يَا حَىٰ يَا قَيُّومُ أَهْدِمُ لَيْلى وَانِمُ عَيْنِي ترجمہ: اسے اللہ استارے ڈوب گئے اور آنکھیں پر سکون ہو چکیں، اور تو خود زندہ، دوسروں کو قائم رکھنے والا ہے ۔ تجھے نہ اونگھ آتی ہے اور نہ نیند۔ اسے خود زندہ ، اے دوسروں کو قائم رکھنے والے ! میری رات کو پُر سکون فرمادے اور میری آنکھوں کو نیند عطا فرما دے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.