Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
احسان كرنے والے کو یہ دعا دی جائے
Answer (beginning)
ترجمہ : اللہ تمہیں بہترین جزا عطا فرمائے ۔ احسان کرنے والے کو یہ دعا دی جائے دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) جَزَاكَ اللهُ خَيْرًا مصنف ابن ابی شیبہ کی حدیث مبارک میں ہے : قال عمر: لو يعلم أحدكم ماله في قوله لأخيه: جَزَاكَ اللهُ خَيْرًا. لأكثر منها بعضكم لبعض ترجمہ : حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : اگر تم میں سے کسی کو یہ معلوم ہو کہ اپنے بھائی کو جَزَاكَ اللهُ خَيْرًا کہنے میں اُس کے لیے کتنا بڑا اجر ہے ، تو تم ایک دوسرے سے یہ کلمات کثرت سے کہتے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.