Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کپڑا پہننے کی دعا
Answer (beginning)
ترجمه : کپڑا پہننے کی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي كَسَانِي هَذَا وَرَزَقَنِيْهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِى وَلَا قُوَّةٍ تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے جس نے مجھے یہ (لباس) پہنایا اور میری طاقت وقوت کے بغیر مجھے یہ عطا فرمایا ۔ سن ابو داؤد کی حدیث مبارک میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : من لبس ثوبا فقال : الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِيْ كَسَانِي هَذَا وَرَزَقَنِيْهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّى وَلَا قُوَّةٍ غفر له ما تقدم من ذنبه وما تأخر ترجمہ : جس شخص نے کپڑا پہنا پھر یہ (اوپر ذکر کردہ دعا) پڑھی تو اس کے اگلے پچھلے گناہ بخش دیئے جائیں گے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.