Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پانی پینے کی دعا

Answer (beginning)

پانی پینے سے پہلے پانی پینے کی دعا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) بسْمِ اللهِ اور پانی پی لینے کے بعد الْحَمْدُ لِلَّهِ کہی جائے ۔ سنن ترمذی کی حدیث مبارک میں ہے : قال رسول الله صلى الله علیه وسلم : ---سموا إذا أنتم شربتم، واحمدوا إذا أنتم رفعتم ترجمہ : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب تم پانی پیو تو (اللہ کا) نام لو ( یعنی بسم اللہ پڑھو) اور جب (پی کر) فارغ ہو جاؤ تو اللہ کی حد بیان کرو (یعنی اَلْحَمْدُ للهِ کہو) ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.