Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دعوت کے بعد یہ دعا پڑھی جائے
Answer (beginning)
ترجمہ : دعوت کے بعد یہ دعا پڑھی جائے دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) اللهُم أَطْعِمُ مَّنْ أَطْعَمَنِي وَاسْقِ مَنْ سَقَانِي اے اللہ ! جس نے مجھے کھلایا ، تو اسے کھلا، اور جس نے مجھے پلایا تو اسے پلا۔ (مسند احمد بن منبل، جلد 39، صفحہ 234، رقم الحدیث : 23812، مطبوعہ موسسة الرسالة) ترجمہ : دعوت کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا افْطَرَ عِنْدَكُمُ الصَّائِمُونَ وَاكَلَ طَعَامَكَمُ الْإِبْرَارُ، وَصَلَّتْ عَلَيْكُمُ الْمَلَيْكَةُ تمہارے پاس روزہ داروں نے افطار کیا اور نیک بندں نے تمہارا کھانا کھایا ، اور فرشتوں نے تم پر رحمت بھیجی (یعنی تمہارے لئے استغفار کیا)۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.