Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رضاعی بھتیجی سے نکاح جائز ہے یا حرام؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم رضاعی بھتیجی سے نکاح کا حکم ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے کزن نے میری والدہ کا دودھ دو سال کی عمر کے بعد اور اڑھائی سال کی عمر سے پہلے پیا ہے ۔ اب اس کی بیٹی جوان ہے ۔ کیا ہم اپنے چھوٹے بھائی کا نکاح اس سے کر سکتے ہیں ؟ جواب شرعی طور پر دو سال کے بعد بچے کو دودھ پلانا جائز نہیں ہے ۔ لیکن اگر کسی نے اڑھائی سال سے پہلے پہلے دودھ پلا دیا تو اس سے حرمت رضاعت ثابت ہو جاتی ہے ۔ لہذا صورت مسئولہ میں آپ کی والدہ کا دو سال کے بعد آپ کے کزن کو دودھ پلانا اگر چہ جائز نہیں تھا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.