Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بغیر گواہوں کے نکاح کا کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بغیر گواہوں کے نکاح کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ لڑکا اور لڑکی نے بغیر گواہوں کے ایجاب و قبول کر لیا ۔ اس نکاح کا کیا حکم ہے ؟ اسے ختم کرنے کے لئے طلاق ضروری ہوگی یا نہیں ؟ ختم کرنے کی صورت میں عدت لازم ہوگی یا نہیں ؟ اگر پہلا نکاح ختم نہیں کرتے تو آگے نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں ؟ جواب صورت مسئولہ میں بغیر گواہوں کے کیا جانے والا نکاح فاسد ہے ۔ جسے ختم کرنے کے لئے طلاق ضروری نہیں، البتہ متارکہ ضروری ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.