Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اونچی قبروں کو برابر کرنے والی حدیث کی وضاحت
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم حدیث پاک میں اونچی قبروں کو برابر کرنے کا فرمایا گیا، تو مزارات بنانا کیسے درست ہو سکتا ہے ؟ سوال ایک اعتراض کا جواب دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض لوگ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ مزارات پر عمارت اور گنبد بنانا ناجائز وگناہ ہے ، کیونکہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو اونچی قبروں کو برابر کرنے کا حکم فرمایا تھا۔ ان کے بقول مزارات پر عمارت اور گنبد تعمیر کرنامذکورہ حدیث پاک کے خلاف ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.